the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 8؍ جون(آئی این ایس انڈیا )
دہلی یونیورسٹی کے طلبا کو اب وائس چانسلر کے دفتر میں کام کرنے کا اور پالیسی بنانے، ریکارڈوں کو اپ ڈیٹ کرنے اور یونیورسٹی سے منسلک دیگر انتظامی امور کی انجام دہی کا موقع ملے گا۔دہلی یونیورسٹی نے طلبا سے تاریخی وائس ریگل لاج میں واقع وائس چانسلر کے دفتر میں چار ہفتے کی انٹرن شپ کے لیے درخواست طلب کی ہے ۔پہلے مرحلے میں یونیورسٹی کو 50عہدوں کے لیے 5000درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔اس کے بعد بڑی



تعداد میں درخواستوں کی چھٹنی کے لیے انتخابی عمل میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ڈی یو کے طلبا کی فلاح و بہبود کے لیے جوائنٹ ڈین ملے نیرو نے کہا کہ ہم نے ڈی یو میں متعدد کورسز میں زیر تعلیم دوسرے اور چوتھے سیمسٹر کے طلبا سے درخواست طلب کی ہیں۔منتخب 50طلبا ہفتے کے کام کے دن میں صبح 9:30بجے سے شام 5:30بجے تک یونیورسٹی سے وابستہ متعدد پروجیکٹوں پر وائس چانسلر کے دفتر کے حکام کے ساتھ کام کریں گے۔ہفتے کے آخر میں بھی ذمہ داری سونپی جا سکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.